نان کمشنڈ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فوج) وہ (ملازم) جسے ابھی کمیشَن نہ ملا ہو؛ فوج کے جس افسر کو کمیشن ملا ہو اس سے نچلے درجے کا (افسر)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فوج) وہ (ملازم) جسے ابھی کمیشَن نہ ملا ہو؛ فوج کے جس افسر کو کمیشن ملا ہو اس سے نچلے درجے کا (افسر)۔